2 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد اعضا کو اوون میں ڈال کر جلا دیا گیا

روس میں دو سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔

2 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد اعضا کو اوون میں ڈال کر جلا دیا گیا

روس کے علاقے سائبیریا میں 2 سالہ بچے کو اس کے والدین نے دادا، دادی کے پاس چھوڑا تھا تاہم واپسی پر انہیں گھر کے باہر بچے کی جلی ہوئی باقیات ملیں۔

پولیس کے مطابق بچےکو گلا دبا کر مارنے کے بعد اوون میں ڈال کر جلایا گیا۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ بچے کے دادا اور دادی واقعے کے وقت نشے میں تھے، دونوں کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0