30 سے زائد افراد کے قتل اور بھتہ خوری میں ملوث گینگ وار کارندہ گرفتار

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

30 سے زائد افراد کے قتل اور بھتہ خوری میں ملوث گینگ وار کارندہ گرفتار

لیاری میں پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب آگ جلا کر بیٹھے افراد پر کریکر حملہ کیا گیاجس میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔

نیپئیر روڈ سے گینگ وار کے کارندے کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم پر 30 سے زائد افراد کے قتل اور بہادرآباد میں بلڈر کو بھتے کی پرچی دینے کا الزام تھا۔

گلشن معمار میں کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0