5 ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ 5 ماہ کے دوران 38 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی ہے۔

5 ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی ہے، جس کا مطلب یہ کہ 5 ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں پاکستان میں 28 ارب 90کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0