800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ دنیا بھر میں کیا گیا۔

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ

ماہرین فلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پرجنوب مغرب کی جانب نظر آنے والا حسین

یہ منفرد نظارہ 1623ء کے بعد آج دیکھا گیا اور اب یہ حسین نظارہ دوبارہ 2080 میں نظر آئے گا۔ 

اور یادگار منظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0