آج

img

ڈریکولا کی مشہور حویلی کووڈ ویکسین سینٹر میں تبدیل

رومانیہ: دنیا بھر میں ڈریکولا کی وجہ شہرت بننے والے قلعے کو اب ویکسین سینٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ اس مقام کو ’ڈریکولا قلعہ‘ کہا...

مزید تفصیل

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی...

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں...

مزید تفصیل

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے میں شوبز شخصیات...

لاہور: گزشتہ روز لاہور میں فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف مظاہرے کیے گئے جس میں نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

مزید تفصیل

پنجاب: او پی ڈیز 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کے باعث صوبےکے ٹیچنگ اینڈ اسپیشلائزڈ اسپتالوں کی اوپی ڈیز کی بندش میں توسیع کردی۔

مزید تفصیل

سندھ: بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس بند...

کراچی: سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا کے باعث بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید تفصیل

ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے

فیصلہ کرنا ہو کہ حکومت آگے جا رہی ہے یا پیچھے، تو کیسے طے کیا جائے ؟ ظاہر ہے دیکھنا ہوگا کہ وہ اپنے سیاسی موقف میں آگے بڑھتی ہے...

مزید تفصیل

قومی ترانےکے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں

قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر اور نثر نگار حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئیں۔

مزید تفصیل

پاکستان کےکسی حصے میں طوفان سے کوئی خطرہ نہیں: محکمہ...

کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ پاکستان کےکسی حصے میں طوفان سےکوئی خطرہ نہیں۔

مزید تفصیل

ہماری کسی سے جنگ نہیں، کبھی کسی ادارے کے خلاف بات...

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ہماری کسی سے کوئی جنگ نہیں اور کبھی کسی ادارے کے خلاف بات نہیں...

مزید تفصیل

فلسطین پر حملے اور ایردوان کی سفارت کاری

اسرائیل کے فلسطینیوں پر ماہ رمضان اور عید پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی دوران ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم...

مزید تفصیل

مریم نواز کی آمد پر جلوس نکالنے والوں کی عبوری ضمانتیں...

شیخوپورہ: مقامی عدالت نے مریم نواز کی آمد کے موقع پر استقبالی جلوس نکالنے والوں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔

مزید تفصیل

پاکستان: کورونا سے مزید 135 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 135 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔

مزید تفصیل

This site uses cookies. By continuing to browse the site you are agreeing to our use of cookies Find out more here