Maryam Fatima

Maryam Fatima

 2 months ago

Member since Jul 2, 2021 [email protected]

Following (0)

Followers (0)

منڈی بہاؤ الدین، 8 ویں کلاس کے طالبعلم سے...

صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں 8 ویں جماعت کے طالبعلم سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید تفصیل

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز...

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔

مزید تفصیل

ترین کو نہیں چھوڑیں گے، استعفوں کیلئے تیار...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما و رکن رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اعلان کیا ہے کہ ہم سے استعفے طلب...

مزید تفصیل

گلوگار شہزاد رائے کے نئے گیت نے لوگوں کے...

مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور جنگوں سے متاثرہ حالات میں گھرے بچوں کے حالت زار پر گلوگار شہزاد رائے کے گیت نے لوگوں کے دل جیت لیے۔

مزید تفصیل

اسماء عباس مرحوم بہن سنبل شاہد کو یاد کرکے...

سینئر اداکارہ اسماء عباس مرحوم بہن سنبل شاہد کی یاد میں ایک بار پھر افسردہ ہوگئیں۔

مزید تفصیل

میں نے بھی بیوی کے ساتھ جھاڑو دی: خلیل الرحمان...

مشہور مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے صدف کنول کے شوہر سے متعلق دیے گئے بیان پر ان کی حمایت کی ہے۔

مزید تفصیل

اس بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 13 لاکھ...

آئس لینڈ: قدرت کے اس کارخانے میں ہمارے لیے بے شمار نعمتیں موجود ہیں ان میں آئس لینڈ کی ایک بطخ کے روئی نما پر بھی شامل ہیں جو فطرت...

مزید تفصیل

10 سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس...

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں 10 سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرکے سب کو حیران کردیا۔

مزید تفصیل

پاکستان کا پہلا وائرل میم 83 لاکھ روپے میں...

گوجرانوالہ: پاکستان کے پہلے وائرل میم کا این ایف ٹی گزشتہ روز 20 ایتھریئم میں نیلام ہوگیا۔ یہ مالیت 51 ہزار 244 امریکی ڈالر یعنی 83...

مزید تفصیل

حکومت نےکین سائنو ویکسین کی قیمت مقررکردی...

وفاقی حکومت نےکین سائنو ویکسین کی ریٹیل قیمت مقررکردی ہے۔

مزید تفصیل

50 ہزار لیٹر الکوحل کراچی لانے والا ٹینکر...

رحیم یار خان: صادق آباد قومی شاہراہ پر الکوحل سے بھرا ٹینکر حادثے کا شکار ہونے کے بعد آگ لگنے سے تباہ ہو گیا۔

مزید تفصیل

This site uses cookies. By continuing to browse the site you are agreeing to our use of cookies Find out more here